hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 36763

.

كنز العمال

36763
Kanz al-Ummal
36753- حدثنا محمد ثابت العبدي حدثنا قتادة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: أرحم أمتي بأمتي أبو بكر، وأشدهم وأرقهم في الله عمر، وأشدهم حياء عثمان، وأعلمهم بالحلال والحرام معاذ بن جبل، وأفرضهم زيد بن ثابت، وأقرأهم أبي بن كعب، وكان يقال: أعلمهم بالقضاء علي. "ض".
٣٦٧٥٣۔۔۔ محمد ثابت عبدی قتادہ سے روایت نقل کرتے ہیں قتادہ کہتے ہیں رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : میری امت میں سب سے زیادہ مہربان اور امت پر رحم کھانے والے ابوبکر ہیں اللہ تعالیٰ کے حکم میں سب سے زیادہ گرفت کرنے والے عمر ہیں میری امت میں سب سے زیادہ حیا دار عثمان ہیں حلال و حرام کا سب سے زیادہ علم رکھنے والے معاذ بن جبل ہیں سب سے زیادہ فرائض سے واقفیت رکھنے والے زید بن ثابت ہیں سب سے بڑے قاری ابی بن کعب ہیں اور کہا جاتا تھا قضاء کا سب سے زیادہ علم رکھنے والے علی (رض) اجمعین ہیں۔ (رواہ الضیاء)