hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 37047

.

كنز العمال

37047
Kanz al-Ummal
37037- عن خزيمة بن ثابت أن النبي صلى الله عليه وسلم جعل شهادته بشهادة رجلين. "قط في الأفراد، كر".
٣٧٠٣٧۔۔۔ حضرت خزیمہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان (ایک) کی شہادت کو دوآمیوں کی شہادت کے برابر قرار دیا ہے۔ (رواہ الدارقطنی فی الافرادوابن عساکر)