hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 37369

.

كنز العمال

37369
Kanz al-Ummal
37359- عن عائشة أن النبي صلى الله عليه وسلم لما مات عثمان بن مظعون كشف الثوب عن وجهه وقبله بين عينيه وبكى بكاء طويلا ثم قال: طوبى لك يا عثمان! لم تلبسك الدنيا ولم تلبسها. "الديلمي".
٣٧٣٥٨۔۔۔ حضرت عائشہ (رض) کی روایت ہے کہ جب حضرت عثمان بن مظعون (رض) نے وفات پائی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کے چہرہ سے کپڑا ہٹایا اور ان کی آنکھوں کے درمیان بوسہ لیا اور بہت روئے پھر فرمایا : اے عثمان ! تمہارے لیے خوشخبری ہے دنیا نے تجھے التباس میں ڈال ہے اور نہ تو دنیا کو ملتبس کیا ہے۔ (رواہ الدیلمی)