hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 37568

.

كنز العمال

37568
Kanz al-Ummal
37557 عن عائشة قالت : سمع النبي صلى الله عليه وسلم صوت أبي موسى الاشعري وهو يقرأ فقال : لقد أوتي أبو موسى من مزامير داود (كر).
٣٧٥٥٧۔۔۔ حضرت عائشہ (رض) کی روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ابوموسیٰ کی قرات کی آواز سنی ارشاد فرمایا : ابوموسیٰ کو لحن داؤد سے حصہ عطا کیا گیا ہے۔ (رواہ ابن عساکر)