hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38681

.

كنز العمال

38681
Kanz al-Ummal
38669- "لتملأن الأرض جورا وظلما! فإذا ملئت جورا وظلما يبعث الله عز وجل رجلا مني اسمه اسمي واسم أبيه أسم أبي، فيملؤها عدلا قسطا كما ملئت جورا وظلما، فلا تمنع السماء شيئا من قطرها ولا الأرض شيئا من نباتها، يمكث فيكم سبعا أو ثمانيا، فإن أكثر فتسعا." طب والبزار - عن قرة المزني".
٣٨٦٦٩۔۔۔ زمین ضرور ظلم وستم سے بھری جائے گی، جب وہ ظلم سے بھرجائے گی تو اللہ تعالیٰ میرا ایک شخص بھیجے گا جو میرا ہم نام اور اس کا والد میرے والد کے ہم نام ہوگا وہ زمین کو عدل و انصاف سے بھرڈالے گا۔ جیسے وہ ظلم وبربریت سے بھرگئی تھی پھر نہ آسمان اپنا قطرہ روکے گا اور نہ زمین اپنی نباتات، وہ تم لوگوں میں سات یا آٹھ سال رہے گا زیادہ رہا تو نوسال۔ (طبرانی فی الکبیر والبزار عن قرۃ المزنی)
کلام :۔۔۔ ذخیرۃ الحفاظ ٤٤٣٢۔