hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39278

.

كنز العمال

39278
Kanz al-Ummal
39265- "عرضت علي الجنة فذهبت أتناول منها قطفا أريكموه فحيل بيني وبينه، قيل: يا رسول الله! مثل ما الحبة من العنب؟ قال: كأعظم دلو فرت أمك قط." ع، ص - عن أبي سعيد"
٣٩٢٦٥۔۔۔ میرے سامنے جنت پیش کی گئی تو اس کا ایک خوشہ لینے کہ تمہیں دکھاؤں تو میرے اور اس کے درمیان رکاوٹ ڈال دی گئی کسی نے عرض کیا : یارسول اللہ ! انگور کا ایک دنیا کیا ہوگا ؟ آپ نے فرمایا : اتنی بڑی دیگ جو کبھی تمہاری والدہ نے ابالی ہو۔ (ابویعلی سعید بن منصور عن ابی سعید)