hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39279

.

كنز العمال

39279
Kanz al-Ummal
39266- "نظرت إلى الجنة فإذا الرمانة من رمانها كجلد البعير المقتب! وإذا طيرها كالبخت وإذا فيها جارية! فقلت: يا جارية! لمن أنت؟ قالت: لزيد بن حارثة، وإذا في الجنة ما لا عين رأت ولا أذن سمعت ولا خطر على قلب بشر." ابن عساكر عن أبي سعيد".
٣٩٢٦٦۔۔۔ میں نے جنت کی طرف دیکھا تو اس کے اناروں میں سے ایک انار اونٹ کی اتری ہوئی کھال کی طرح تھا اور اس کے پرندے جیسے بختی اونٹ ہوتے ہیں میں ایک لڑکی تھی میں نے کہا : اے لڑکی ! تو کس کے لیے ہے وہ کہنے لگی : زیدبن حارثہ کے لیے اور جنت میں ایسی نعمتیں ہیں جنہیں نہ کسی آنکھ نے دیکھانہ کسی کان سے سنا اور نہ کسی کے دل میں اس کا خیال آیا۔ (ابن عساکر عن ابی سعید)