hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39280

.

كنز العمال

39280
Kanz al-Ummal
39267- "لا مشبه لها، هي ورب الكعبة ريحانة تهتز، ونور يتلألأ، ونهر مطرد، وزوجة لا تموت، وخلود ونعمة في مقام أمين." الخطيب - عن ابن عباس قال: ذكر رسول الله صلى الله عليه وسلم الجنة قال - فذكره، وقال: غريب".
٣٩٢٦٧۔۔۔ حضرت ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جنت کے دانے کا ذکر کرکے فرمایا : اس کے مشابہ کوئی چیز نہیں رب کی قسم (وہاں) تازے پھول چمکتا نور بہتی نہریں نہ مرنے والی بیویاں ہمیشگی اور امن وامان کی جگہ نعمتیں ہیں۔ (الخطیب عن ابن عباس وقال : غریب)