hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39711

.

كنز العمال

39711
Kanz al-Ummal
39698- "مسند رجال لم يسموا من الصحابة " أنذرتكم المسيح، وهو ممسوح العين اليسرى، تسير معه جبال الخبز وأنهار الماء، علامته: يمكث في الأرض أربعين صباحا، يبلغ سلطانه كل منهل، لا يأتي أربعة مساجد: الكعبة: ومسجد الرسول، والمسجد الأقصى، والطور، ومهما كان من ذلك فاعلموا أن الله عز وجل ليس بأعور، يسلط على رجل فيقتله ثم يحييه، ولا يسلط على غيره." حم".
٣٩٦٩٨۔۔۔ ان حضرات صحابہ کی سند جن کا نام نہیں لیا گیا) میں نے تمہیں خبر سے محروم سے ڈرادیا اس کی بائیں آنکھ مسلی ہوئی ہوگی اس کے ساتھ روٹی کے پہاڑ اور پانی کی نہریں چلیں گی اس کی علامت یہ ہے کہ وہ زمین میں چالیس روز رہے گا اس کی دسترس سوائے چار مساجد کے ہر جگہ پہنچ جائے گی کعبہ مسجد نبوی بیت المقدس اور طور اور جب کبھی ایسا ہوا تو یاد رکھنا اللہ تعالیٰ اس عیب (کانے پن) سے پاک ہے وہ ایک شخص پر مسلط ہوگا اور اسے قتل کرکے پھر زندہ کرے گا اور کسی پر مسلط نہیں ہوگا۔ (مسند احمد)