hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40689

.

كنز العمال

40689
Kanz al-Ummal
40676- عن عائشة قالت: مر رسول الله صلى الله عليه وسلم بالذين يدوكون بالمدينة فقام عليهم وكنت أنظر فيما بين أذنيه وهو يقول: خذوا يا بني أرفدة! حتى تعلم اليهود والنصارى أن في ديننا فسحة، فجعلوا يقولون: أبو القاسم الطيب، أبو القاسم الطيب، فجاء عمر فارتدعوا."الديلمي".
٤٠٦٧٦۔۔۔ عائشہ (رض) سے روایت ہے فرمایا : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا مدینہ میں ان لوگوں پر گزرہواجومشق کررہے تھے آپ ان کے پاس ٹھہرگئے میں آپ کے کندھے پر سے دیکھنے لگی آپ فرما رہے تھے اے بنی ارفدہ ! لو ! (پھینکو) تاکہ یہودونصاری کو پتہ چل جائے کہ ہمارے دین میں وسعت ہے تو وہ سمجھتے لگے : ابوالقاسم اچھے ہیں، ابوالقاسم اچھے ہیں اتنے میں حضرت عمر (رض) آگئے تو وہ گھبراگئے۔ رواہ الدیلمی