hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40690

.

كنز العمال

40690
Kanz al-Ummal
40677- عن علي عن النبي صلى الله عليه وسلم قال تمسخ طائفة من أمتي قردة وطائفة خنازير، ويخسف بطائفة، ويرسل على طائفة منهم الريح العقيم، بأنهم شربوا الخمور ولبسوا الحرير واتخذوا القيان وضربوا بالدفوف."ابن أبي الدنيا في ذم الملاهي وأبو الشيخ في الفتن".
٤٠٦٧٧۔۔۔ حضرت علی (رض) سے روایت ہے وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا : میری امت کی ایک جماعت بندر اور ایک جماعت خنزیربنادی جائے گی اور ایک گروہ زمین میں دھنسادیا جائے گا اور ایک جتھہ پر خطرناک ہواچلے گی، اس واسطے کہ انھوں نے شرابیں ریشم پہنالونڈیاں جو ناچتی گاتی تھیں رکھیں اور ڈفلیاں بجاتی ہوں گی۔ ابن ابی الدنیا فی ذم الملاھی وابوالشیخ فی الفتن
نرد (چوسر)