hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40694

.

كنز العمال

40694
Kanz al-Ummal
40681- عن ابن عمر أن عمر سابق الزبير فسبقه الزبير فقال: سبقتك ورب الكعبة! ثم إن عمر سابقه مرة أخرى فسبقه عمر فقال عمر: سبقتك وب الكعبة."المحاملي".
٤٠٦٨١۔۔۔ حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ حضرت عمر (رض) نے حضرت زبیر (رض) سے دوزکامقابلہ کیا تو زبیر آپ سے آگے نکل گئے تو انھوں نے کہا : رب کعبہ کی قسم میں تم سے جیت گیا پھر ایک باران دونوں کا مقابلہ ہوا تو حضرت عمر آگے نکل گئے حضرت عمرنے فرمایا : کعبہ کی قسم میں تم سے آگے نکل گیا ہوں۔ المحاملی