hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40696

.

كنز العمال

40696
Kanz al-Ummal
40683- عن قثم بن عباس عن أم قثم قالت: دخل علينا علي بن أبي طالب ونحن نلعب بالأربعة عشر فقال: ما هذا؟ فقلنا كنا صياما فأحببنا أن نتلهى بهذه، فقال: ألا أشتري لكم جوزا تلعبون به وتتركون هذه؟ قلنا: نعم، فاشترى لنا جوزا وتركناها."الخرائطي في مساوي الأخلاق".
٤٠٦٨٣۔۔۔ قم بن عباس (رض) ام قم سے روایت کرتے ہیں کہ ہمارے پاس حضرت علی بن ابی طالب تشریف لائے اور ہم لوگ چودہ گولیوں سے کھیل رہی تھیں تو انھوں نے کہا : یہ کیا ہے ؟ ہم نے کہا : ہم لوگ روزے سے تھیں تو ہم نے چاہا کہ اس سے دل بہلالیں انھوں نے کہا : کیا میں آپ کے لیے اخروٹ نہ خرید لاؤں جس سے کھیل لیں اور اسے چھوڑدیں ہم نے کہا : ٹھیک ہے، چنانچہ وہ اخروٹ خریدلائے اور ہم نے اسے چھوڑدیا۔ الخرائطی فی مساوی الاخلاق