hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7947

.

كنز العمال

7947
Kanz al-Ummal
7947- ما نهيتكم عنه فاجتنبوه، وما أمرتكم به فافعلوا منه ما استطعتم فإنما أهلك الذين من قبلكم كثرة مسائلهم، واختلافهم على أنبيائهم. "م" عن أبي هريرة.
٧٩٤٧۔۔۔ میں تمہیں جس چیز سے روکوں اس سے پرہیز کرو، اور جسکے کرنے کا حکم دوں، جہاں تک ہوسکے اس پر عمل کرو، تم سے پہلے لوگوں کو ان کے بکثرت سوالوں اور اپنے انبیاء سے اختلاف نے ہلاکت میں ڈال دیا۔ (مسلم عن ابوہریرہ (رض))