hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7948

.

كنز العمال

7948
Kanz al-Ummal
7948- أيغلب قوم سئلوا عما لا يعلمون؟ فقالوا: لا نعلم حتى نسأل نبينا، لكنهم قد سألوا نبيهم، فقالوا: أرنا الله جهرة. "ت" عن جابر.
٧٩٤٨۔۔۔ کیا وہ قوم غالب ہوگئی جس سے ایسی باتوں کے بارے میں سوال کیا جو ان کے علم میں نہیں تھیں، وہ کہنے لگے ، ہمیں اپنے نبی سے سوال کیے بغیر علم نہ ہوگا، لیکن انھوں نے اپنے نبی سے پوچھا ، انھوں نے کہا : ہم کو روبرواللہ تعالیٰ دکھاؤ ! (ترمذی عن جابر)