hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7949

.

كنز العمال

7949
Kanz al-Ummal
7949- ما أحل الله تعالى في كتابه فهو حلال، وما حرم فهو حرام وما سكت عنه فهو عفو، فاقبلوا من الله عافيته، فإن الله لم يكن لينسى شيئا. "بز طب ق ك" عن أبي الدرداء.
٧٩٤٩۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب (قرآن مجید) میں جس چیز کو حلال قرار دیا ہے وہ (اسے ) حلال (جانور ! ) اور جسے حرام قرار دیا ہے وہ حرام ہے اور جن سے سکوت اور خاموشی اختیار کی وہ معاف ہیں۔ سو اللہ تعالیٰ سے اس کی (عطاکردہ) عافیت کو قبول کرو، اس واسطے کہ اللہ تعالیٰ کسی چیز کو بھولتے نہیں۔ (بزار، طبرانی فی الکبیر، بیھقی فی شعب الایمان، مستدرک حاکم عن ابی الدرداء (رض))