hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8012

.

كنز العمال

8012
Kanz al-Ummal
8012- أتدرون ما الغيبة؟ ذكرك أخاك بما يكره، إن كان فيه ما تقول فقد اغتبته، وإن لم يكن فيه فقد بهته. "حم م د ت" عن أبي هريرة.
٨٠١٢۔۔۔ کیا تم لوگ جانتے ہو کہ غیبت کیا ہے ؟ تمہارا بھائی کا ایسی بات سے ذکر کرنا جو اسے ناپسند ہو ، اگر وہ برائی اس میں ہوا اور پھر تم اس کا تذکرہ کرو تم نے اس کی غیبت کی ، اور اگر وہ برائی اس میں نہ ہو تو تم نے اس پر بہتان لگایا ۔ ( مسند احمد ، مسلم ، ابوداؤد، ترمذی عن ابوہریرہ (رض))