hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8821

.

كنز العمال

8821
Kanz al-Ummal
8821- عن سليمان بن أبي حثمة قال: قالت الشفاء بنت عبد الله ورأت فتيانا يقصدون في المشي ويتكلمون رويدا فقالت: ما هذا؟ فقالوا: نساك قالت: كان والله عمر إذا تكلم أسمع، وإذا مشى أسرع، وإذا ضرب أوجع وهو الناسك حقا. ابن سعد.
٨٨٢١۔۔۔ سلمان بن ابی حثمہ سے روایت ہے کہ حضرت شفابنت عبداللہ (رض) سے فرمایا : اس وقت انھوں نے کچھ نوجوان دیکھے جو درمیانہ چال چل رہے تھے اور ٹھہر ٹھہر کر بول رہے تھے، فرمایا : یہ کون لوگ ہیں ؟ لوگوں نے کہا : عبادت گزار ہیں ، فرمایا : اللہ کی قسم ! حضرت عمر جب بولتے تو ان کی آواز سنائی دیتی ، چلتے تیزی سے تھے اور جب کسی کے کوڑا مارتے تو دردناک ہوتا ، وہ بیشک عبادت گزار تھے۔ (ابن سعد)