HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

2980

2980- "الأنعام" "أما إنها كائنة ولم يأت تأويلها بعد". "حم ت حسن غريب عن سعد بن أبي وقاص" قال لما نزلت {قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلَى أَنْ يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَاباً مِنْ فَوْقِكُمْ} قال النبي صلى الله عليه وسلم فذكره.
2980: سورة الانعام : بہرحال یہ آنے والا تھا لیکن بعد میں ٹال دیا گیا۔ (مسند احمد ترمذی بروایت سعد (رض) بن ابی وقاص۔
فائدہ : جب فرمان الہی نازل ہوا :
قل ھو القادر علی ان یبعث علیکم عذابا من فوقکم۔ الانعام : 65 ۔
کہہ دے اس کو قدرت ہے اس پر کہ عذاب بھیجے تم پر۔
تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس پر مذکورہ فرمان ارشاد فرمایا جس کا مطلب یہ ہے کہ خدا تم پر عذاب بھیجنے پر پوری طرح قادر ہے لیکن اس کی رحمت ہے کہ اس نے تم پر بھیجنے کی ضرورت نہیں سمجھی۔
کلام : امام ترمذی (رح) نے اس روایت کو حسن اغریب قرار دیا ہے یعنی ایک طریق سے یہ روایت حسن ہے اور قابل اعتبار۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔