HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3030

3030- "ليس بأرض ولا امرأة ولكنه رجل ولد عشرة من العرب، فتيامن منهم ستة وتشاءم أربعة". "طب ك" إن رجلا قال: يا رسول الله، أخبرنا عن سبأ، ما هو؟ أرض أم امرأة؟ قال: فذكره "حم وعبد بن حميد عد ك عن ابن عباس" طب عن يزيد ابن حصين السلمي.
3030: سبا زمین کا نام ہے اور نہ کسی عورت کا۔ سبا عرب کا ایک مرد تھا جس کی دس نرینہ اولاد تھی۔ چھ ان میں سے صاحب برکت اور سعادت مند نکلے اور چار بدبخت۔ المعجم الکبیر، مستدرک الحاکم۔
فائدہ : اس کی تشریح دوسری روایات میں یوں آئی ہے کہ ایک شخص نے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سوال کیا : یا رسول اللہ ! ہمیں سبا کا بتائیے (جس کے نام پر قرآن کی سورت ہے) کہ وہ کیا شئی ہے ؟ کوئی زمین ہے یا کسی عورت کا نام ہے ؟ تب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مذکورہ فرمان ارشاد فرمایا۔ مسند احمد، عبد بن حمید، الکامل لابن عدی، مستدرک الحاکم بروایت ابن عباس (رض) الطبرانی فی الکبیر بروایت یزید بن حصین السلمی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔