HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3612

3612- "اللهم متعني بسمعي وبصري حتى تجعلهما الوارث مني وعافني في ديني وفي جسدي، وانصرني ممن ظلمني حتى تريني فيه ثأري اللهم إني أسلمت نفسي إليك، وفوضت أمري إليك، وألجأت ظهري إليك وخليت2 وجهي إليك لا ملجأ منك إلا إليك، آمنت برسولك الذي أرسلت وبكتابك الذي أنزلت". "ك عن علي".
3612: اللهم متعني بسمعي وبصري حتی تجعلهما الوارث مني وعافني في ديني وفي جسدي وانصرني ممن ظلمني حتی تريني فيه ثأري اللهم إني أسلمت نفسي إليك وفوضت أمري إليك وألجأت ظهري إليك وخليت (2) وجهي إليك لا ملجأ ولا منجی منك إلا إليك آمنت بکتابک الذي أنزلت ۔
ترجمہ : اے اللہ ! مجھے میرے کانوں، آنکھون کے ساتھ نفع دے حتی کہ ان کو میرا وارث بنا۔ (کہ میرے نفع کی چیز دیکھیں اور میرے نفع کی چیز سنیں) ۔ اور مجھے میرے دین میں اور میرے جسم میں عافیت و سلامتی دے اور مجھ پر ظلم کرنے والے سے میری مدد فرما ۔ حتی کہ میرا بدلہ اس میں نظر آئے۔
اے اللہ ! میں اپنا نفس تیرے سپرد کرتا ہوں اور اپنا معاملہ تیرے حوالے کرتا ہوں۔ اپنی ٹیک تجھ پر کرتا ہوں۔ اپنا چہرہ صرف تیری طرف کرتا ہوں۔ نہیں کوئی ٹھکانا مگر تیرے پاس۔ میں تیرے رسول پر ایمان لایا جس کو تو نے مبعوث کیا اور تیری کتاب پر ایمان لایا جو تو نے نازل فرمائی۔ (مستدرک الحاکم عن علی (رض))

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔