HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

4484

4484- "ومن مسند عبد الرحمن بن عبد الله الثقفي المعروف بابن أم الحكم" قال ابن عساكر: قيل إن له صحبة عن عبد الرحمن بن عبد الله ابن أم الحكم الثقفي قال: "بينما رسول الله صلى الله عليه وسلم في بعض سكك المدينة إذ عرض له اليهود فقالوا يا محمد: ما الروح؟ وبيده عسيب نخل، فاعتمد عليها ورفع رأسه إلى السماء، ثم قال: {وَيَسْأَلونَكَ عَنِ الرُّوحِ} إلى قوله {قَلِيلاً} قال: فسمع الله فمقتهم". "كر".
4484: ۔۔ (مسند عبدالرحمن بن عبداللہ ثقفی، معروف بہ ابن ام الحکم) ابن عساکر (رح) فرماتے ہیں ان کو (حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ) صحبت میسر ہوئی تھی۔
عبدالرحمن بن عبداللہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مدینہ کی کسی گلی میں تشریف لے جا رہے تھے کہ آپ سے کچھ یہودی ملے اور کہنے لگے : اے محمد ! روح کیا ہے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہاتھ میں کھجور کی چھڑی تھی ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس پر سہارا دے کر کھڑے ہوگئے اور چہرہ اقدس آسمان کی طرف اٹھا لیا۔ پھر فرمایا (فرمان الہی ہے):
ویسئلونک عن الروح سے آپ نے قلیلا تک تلاوت فرمائی۔ الاسراء : 75 ۔
اور تم سے روح کے بارے میں سوال کرتے ہیں۔ کہہ وہ میرے پروردگار کی شان ہے اور تم لوگوں کو (بہت ہی) کم علم دیا گیا ہے۔
عبدالرحمن (رض) فرماتے ہیں اللہ پاک نے ان کو یہ حکم سنا کر ناراض اور شرمندہ کردیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔