HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

4652

4652- عن علي قال: لما نزلت {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نَاجَيْتُمُ الرَّسُولَ فَقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيْ نَجْوَاكُمْ صَدَقَةً} قال لي النبي صلى الله عليه وسلم: "ما ترى، دينارا؟ قلت لا يطيقونه، قال فنصف دينار؟ قلت لا يطيقونه، قال: فكم؟ قلت شعيرة، قال: إنك لزهيد، فنزلت: {أَأَشْفَقْتُمْ أَنْ تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيْ نَجْوَاكُمْ صَدَقَاتٍ} " الآية فبي خفف الله عن هذه الأمة. "ش وعبد بن حميد ت وقال حسن غريب ع وابن جرير وابن المنذر والدورقي حب وابن مردويه ص".
4652: ۔۔ حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ جب یہ آیت نازل ہوئی :
یا ایھا الذین آمنوا اذا ناجیتم الرسول فقدموا بین یدی نجواکم صدقۃ ۔ المجادلۃ :12 ۔
اے ایمان والو ! جب تم رسول سے سرگوشی کرنے لگو تو اپنی سرگوشی کرنے لگو تو اپنی سرگوشی سے پہلے کچھ خیرات دیدیا کرو۔ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے فرمایا : کیا خیال ہے ایک دینار صحیح ہے ؟ میں نے عرض کیا : مسلمان اس کی طاقت نہیں رکھیں گے۔ آپ نے فرمایا : نصف دینار ؟ میں نے عرض کیا اس کی بھی مسلمان طاقت نہیں رکھتے۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھ سے ہی پوچھا بتاؤ کتنا صدقہ ہونا چاہیے ؟ میں نے عرض کیا : (کچھ) جو۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : انک لزھید۔ تم بہت کم پر قناعت کرنے والے ہو۔ پھر اللہ پاک نے یہ آیت نازل فرما دی :
ء اشفقتم ان تقدموا بین یدی نجواکم صدقات الخ : المجادلہ :13 ۔
حضرت علی (رض) فرماتے ہیں : پس اللہ نے میری وجہ سے اس امت سے یہ حکم آسان کردیا۔ (ابن ابی شیبہ، عبد بن حمید، ترمذی حسن غریب، مسند ابی یعلی، ابن جریر، ابن المنزر، الدورقی، ابن حبان، ابن مردویہ، السنن لسعید بن منصور) گزشتہ روایت میں آیت کا مکمل ترجمہ ملاحظہ فرمائیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔