HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

4653

4653- عن ابن سيرين قال: "كان أول من ظاهر في الإسلام خولة فظاهر منها فأتت النبي صلى الله عليه وسلم فأخبرته فأرسل إليه، فنزل القرآن: {قَدْ سَمِعَ اللَّهُ قَوْلَ الَّتِي تُجَادِلُكَ فِي زَوْجِهَا} ". "ش".
4653: ۔۔۔ امام ابن سیرین (رح) سے مروی ہے کہ اسلام میں سب سے پہلے جس شخص نے اظہار کیا وہ خولہ کے شوہر تھے۔ پھر خولہ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں آئیں اور ساری خبر سنائی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کے شوہر کو بلایا اور پھر اللہ پاک نے ان کے بارے میں یہ فرمان نازل کیا :
قد سمع اللہ قول التی تجادلک فی زوجھا۔ المجادلۃ۔ 1 ۔ ابن ابی شیبہ۔
فائدہ : ۔۔۔ ان کے شوہر حضرت اوس بن صامت (رض) تھے۔ انھوں نے اپنی بیوی خولہ کو کہہ دیا تھا کہ تو میری ماں کی طرح ہے۔ اس سے جاہلیت میں ہمیشہ کے لیے عورت حرام ہوجاتی تھی۔ خولہ نے حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس کی شکایت کی آپ نے بھی یہی حکم دیا تب وہ بہت گرگڑائیں اور خدا کے آگے ماتھا ٹیکنے لگیں اور خوب آہ وزاری کی تو اللہ پاک نے ظہار کا حکم نازل کیا کہ یہ کفارہ ادا کرکے میاں بیوی بن سکتے ہیں۔ ظہار کی تفصیل کتب فقہ میں ملاحظہ فرمائیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔