hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 19872

813. حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات

مسند احمد

19872
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا غَسَّانُ بْنُ الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا أَبُو زَيْدٍ ثَابِتُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ كُنْتُ فِيمَنْ بَايَعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَانَ فِيمَا أَخَذَ عَلَيْنَا أَنْ لَا نَنُوحَ وَلَا نُحَدِّثَ مِنْ الرِّجَالِ إِلَّا مَحْرَمًا
حضرت ام عطیہ (رض) کہتی ہیں کہ میں نبی ﷺ سے بیعت کرنے والیوں میں شامل تھی نبی ﷺ نے ہم سے بیعت لیتے وقت جو شرائط لگائی تھی ان میں سے ایک شرط یہ بھی تھی کہ تم نوحہ نہیں کروگی اور محرم کے بغیر کسی مرد سے بات نہیں کروگی۔