hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 10

.

موطأ الامام محمد

10
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ طَحْلاءَ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَاهُ أَخْبَرَهُ , أَنَّهُ سَمِعَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَتَوَضَّأُ وُضُوءً لِمَا تَحْتَ إِزَارِهِ ". قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخَذُ , وَالاسْتِنْجَاءُ بِالْمَاءِ أَحَبُّ إِلَيْنَا مِنْ غَيْرِهِ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ تَعَالَى
عبد الرحمن بن عثمان تیمی (رح) کہتے ہیں کہ میں نے عمر بن خطاب (رض) کے بارے میں سنا کہ وہ اپنے ستر کی صفائی کے لیے پانی استعمال فرماتے تھے۔
قول محمد (رح) : ہم اسی سے دلیل لیتے ہیں۔ پانی سے استنجاء ہمارے ہاں دیگر تمام اشیاء کے ساتھ استنجاء کرنے سے افضل ہے اور امام ابوحنیفہ (رح) کا بھی یہی قول ہے۔