hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 9

.

موطأ الامام محمد

9
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا أَبُو الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: «إِذَا اسْتَيْقَظَ أَحَدُكُمْ مِنْ نَوْمِهِ، فَلْيَغْسِلْ يَدَهُ قَبْلَ أَنْ يُدْخِلَهَا فِي وَضُوئِهِ، فَإِنَّ أَحَدَكُمْ لا يَدْرِي أَيْنَ بَاتَتْ يَدُهُ» . قَالَ مُحَمَّدٌ: هَذَا حَسَنٌ، وَهَكَذَا يَنْبَغِي أَنْ يُفْعَلَ وَلَيْسَ مِنَ الأَمْرِ الْوَاجِبِ الَّذِي إِنْ تَرَكَهُ تَارِكٌ أَثِمَ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ
اعرج (رح) نے ابوہریرہ (رض) سے روایت نقل کی کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب تم میں سے کوئی نیند سے جاگے تو پانی والے برتن میں ہاتھ داخل کرنے سے پہلے وہ اپنے ہاتھ دھولے۔ اس لیے کہ اس کو یہ معلوم نہیں کہ رات سوتے میں اس کا ہاتھ کہاں کہاں رہا۔
قول محمد (رح) یہ ہے کہ یہ طریقہ مستحسن ہے، لازم نہیں کہ اس کو چھوڑنے والا گناہ گار ہو اور امام ابوحنیفہ رحمہ کا بھی یہی قول ہے۔