hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 135

.

موطأ الامام محمد

135
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنِي عَمِّي أَبُو سُهَيْلٍ، أَنْ أَبَاهُ أَخْبَرَهُ , «أَنْ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ كَانَ يَجْهَرُ بِالْقِرَاءَةِ فِي الصَّلاةِ، وَأَنَّهُ كَانَ يَسْمَعُ قِرَاءَةَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ عِنْدَ دَارِ أَبِي جَهْمٍ» , قَالَ مُحَمَّدٌ: الْجَهْرُ بِالْقِرَاءَةِ فِي الصَّلاةِ فِيمَا يَجْهَرُ فِيهِ بِالْقِرَاءَةِ حَسَنٌ، مَا لَمْ يُجْهِدِ الرَّجُلُ نَفْسَهُ
مالک بن ابی عامر اصبحی (جو ابو سہیل کے والد ہیں) نے خبر دی کہ عمر بن خطاب (رض) نماز میں اس قدر بلند آواز سے قراءت کرتے تھے کہ ا میں ابو جہم کے مکان میں ان کی قراءت سن پاتا تھا۔
قول محمد (رح) یہ ہے کہ جہی نمازوں میں بلند آواز سے قراءت خوب بات ہے مگر اس قدر کہ آدمی اپنے کو مشقت میں نہ ڈالے۔