hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 141

.

موطأ الامام محمد

141
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا عَفِيفُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْمُسَيِّبِ السَّهْمِيُّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ وَكَعْبًا عَنِ الَّذِي يَشُكُّ كَمْ صَلَّى ثَلاثًا، أَوْ أَرْبَعًا، قَالَ: فَكِلاهُمَا قَالا: «فَلْيَقُمْ وَلْيُصَلِّ رَكْعَةً أُخْرَى قَائِمًا ثُمَّ يَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ إِذَا صَلَّى»
عطاء بن یسار (رح) کہتے ہیں کہ میں عبداللہ بن عمرو اور کعب الاحبار (رض) عنہما سے سوال کیا کہ جوش شخص اپنی نماز میں شک کرے اور اسے معلوم نہیں آیا اس نے چار رکعت ادا کی ہیں یا تین، دونوں میں ارشاد فرمایا وہ ایک اور رکعت پڑھے اور بیٹھے بیٹھے سہو کے دو سجدے ادا کرے۔