hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 143

.

موطأ الامام محمد

143
Muawtta Imam Muhammad
قَالَ مُحَمَّدٌ , أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، «أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ صَلَّى بِهِمْ فِي سَفَرٍ كَانَ مَعَهُ فِيهِ فَصَلَّى سَجْدَتَيْنِ، ثُمَّ نَاءَ لِلْقِيَامِ، فَسَبَّحَ بَعْضُ أَصْحَابِهِ، فَرَجَعَ، ثُمَّ لَمَّا قَضَى صَلاتَهُ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ» , قَالَ: لا أَدْرِي أَقْبَلَ التَّسْلِيمِ أَوْ بَعْدَهُ؟
یحی بن سعید نقل کرتے ہیں کہ ایک سفر میں حضرت انس بن مالک (رض) نے لوگوں کو نماز پڑھائی اس سفر میں وہ خود شریک تھے جب وہ دو رکعت پڑھ چکے پھر قیام کے قریب ہوگئے تو ان کے بعض مقتدیوں نے پیچھے سے سبحان اللہ کہہ دیا۔ وہ پھر قعدہ کی طرف لوٹ گئے۔ جب نماز مکمل کرلی تو دو سجدے کئے۔ یحی بن سعید کہتے ہیں مجھے یاد نہیں پڑتا کہ انھوں نے دو سجد سلام سے پہلے کیے یا بعد کیے۔