hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 144

.

موطأ الامام محمد

144
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الْقَارِئُ، قَالَ: «رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَسْجُدَ سَوَّى الْحَصَى تَسْوِيَةً خَفِيفَةً» . وَقَالَ أَبُو جَعْفَرٍ: كُنْتُ يَوْمًا أُصَلِّي، وَابْنُ عُمَرَ وَرَائِي، فَالْتَفَتُّ فَوَضَعَ يَدَهُ فِي قَفَايَ فَغَمَزَنِي
ابو جعفر القاری کہتے ہیں کہ میں نے ابن عمر (رض) کو دیکھا کہ جب وہ سجدے کے لیے جھکتے تو اپنی پیشانی رکھنے کی جگہ کو ہلکا ساچھوتے تھے۔ اور کنکریوں کو معلمولی طور پر برابر کرلیتے تھے۔ ابوجعفر کہتے ہیں کہ میں ایک دن نماز پڑھ رہا تھا اور ابن عمر (رض) میرے پیچھے کھڑے تھے۔ پس میں نے ان کی طرف توجہ کی تو انھوں نے اپنا ہاتھ مبارک میری گردن پر رکھا اور مجھے ٹھٹھکارا۔