hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 150

.

موطأ الامام محمد

150
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، «أَنَّهُ كَانَ إِذَا سَجَدَ وَضَعَ كَفَّيْهِ عَلَى الَّذِي يَضَعُ جَبْهَتَهُ عَلَيْهِ» ، قَالَ: «وَرَأَيْتُهُ فِي بَرْدٍ شَدِيدٍ وَإِنَّهُ لَيُخْرِجُ كَفَّيْهِ مِنْ بُرْنُسِهِ حَتَّى يَضَعَهُمَا عَلَى الْحَصَى»
نافع (رح) روایت کرتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر (رض) جب سجدہ کرتے تو وہ جس چیز پر اپنی پیشانی رکھنا ہوتی اس پر اپنا ہاتھ رکھتے، نافع کہتے ہیں میں نے ان کو سخت سردی میں دیکھا کہ وہ اپنی دونوں ہتھلیان ٹوپی والے جبے سے نکالتے اور ان کو کنکریوں پر رکھ دیتے تھے۔