أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، «أَنَّهُ صَلَّى إِلَى جَنْبِهِ رَجُلٌ، فَلَمَّا جَلَسَ الرَّجُلُ تَرَبَّعَ وَثَنَّى رِجْلَيْهِ، فَلَمَّا انْصَرَفَ ابْنُ عُمَرَ عَابَ ذَلِكَ عَلَيْهِ» ، قَالَ الرَّجُلُ: فَإِنَّكَ تَفْعَلُهُ! قَالَ إِنِّي أَشْتَكِيٍ
عبداللہ بن دینار (رح) کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن عمر (رض) سے سنا کہ ایک شخص نے میرے پہلی میں نماز پڑھی ۔ جب وہ چوتھی رکعت میں بیٹھا تو اس آدمی نے چوکڑی ماری اور اپن دونوں پاؤں موڑ لیے، جب عبداللہ نے نماز ختم کی تو اس شخص کے اس طرح نماز میں بیٹھنے پر تنقید کی۔ اس پر وہ آدمی کہنے لگا۔ تم بھی تو اسی طرح کرتے ہو۔ اس پر عبداللہ بن عمر کہنے لگے میں تو بیمار ہوں۔ اس روایت کو مؤکاء اماممالک میں باب العمل فی الجلوس فی الصلوۃ میں ذکر کیا گیا ہے۔