hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 153

.

موطأ الامام محمد

153
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، " أَنَّهُ كَانَ يَرَى أَبَاهُ يَتَرَبَّعُ فِي الصَّلاةِ إِذَا جَلَسَ، قَالَ: فَفَعَلْتُهُ وَأَنَا يَوْمَئِذٍ حَدِيثُ السِّنِّ، فَنَهَانِي أَبِي، فَقَالَ: إِنَّهَا لَيْسَتْ بِسُنَّةِ الصَّلاةِ، وَإِنَّمَا سُنَّةُ الصَّلاةِ أَنْ تَنْصِبَ رِجْلَكَ الْيُمْنَى وَتَثْنِي رِجْلَكَ الْيُسْرَى ". قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، رَحِمَهُ اللَّهُ وَكَانَ مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ يَأْخُذُ بِذَلِكَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الأُولَيَيْنِ، وَأَمَّا فِي الرَّكْعَةِ الرَّابِعَةِ، فَإِنَّهُ كَانَ يَقُولُ: يُفْضِي الرَّجُلُ بِأَلْيَتَيْهِ إِلَى الأَرْضِ، وَيَجْعَلُ رِجْلَيْهِ إِلَى الْجَانِبِ الأَيْمَنِ
عبداللہ بیان کرتے ہیں کہ میں اپنے والد عبداللہ بن عمر (رض) کو نماز میں جو کڑی مارکر بیٹھے دیکھتا تھا۔ میں اس وقت بالکل جھوٹا تھا۔ ایک دن میں نے بھی اسی طرح کیا تو عبداللہ بن عمر (رض) نے مجھے ایسا کرنے سے روکا اور فرمایا نماز میں بےٹھن کا طریقہ یہ ہے کہ تم اپنا دایا پاؤں کھڑا رکھو اور بایاں بجھاؤ۔ میں نے سوال کیا آپ اس طرح کیوں کرتے ہیں ؟ تو عبداللہ نے کہا میرے پاؤں (ضعف و بڑھاپے کی وجہ سے) میرے جسم کا بوجھ اٹھا نہیں سکتے۔
قول محمد (رح) یہ ہے کہ ہم اسی کو اخیتار کرتے ہیں اور ہی امام ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے۔ امام مالک پہلی دو رکعتوں میں اسی طرح بیتھنے کو اختیار کرتے ہیں۔ البتہ قعدہ اخیرہ میں وہ فرماتے ہیں کہ آدمی اپنی دونوں سرین زمین پر بچھا کر اپنے دونوں پاؤں کو دائیں جانب نکال لے۔