hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 174

.

موطأ الامام محمد

174
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، يَقُولُ: قَالَ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ: «لأَنْ أَذْكُرَ اللَّهَ مِنْ بُكْرَةٍ إِلَى اللَّيْلِ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَحْمِلَ عَلَى جِيَادِ الْخَيْلِ مِنْ بُكْرَةٍ حَتَّى اللَّيْلِ» . قَالَ مُحَمَّدٌ: ذِكْرُ اللَّهِ حَسَنٌ عَلَى كُلِّ حَالٍ
معاذ بن جبل (رض) روایت کرتے ہیں کہ صبح سے رات تک اللہ تعالیٰ یاد کرنا مجھے شاندار گھڑوں پر سوار ہو کر جہاد سے زیادہ افضل ہے۔
قول محمد (رح) یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کا ذکر ہر حال میں خوب تر ہے۔ (حضرت عائشہ صدیقہ (رض) عنہا کی مرفوع روایت وارد ہے کان یذکر اللہ فی کل احیانہ)