hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 175

.

موطأ الامام محمد

175
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّمَا مَثَلُ صَاحِبِ الْقُرْآنِ كَمَثَلِ صَاحِبِ الإِبِلِ الْمُعَلَّقَةِ، إِنْ عَاهَدَ عَلَيْهَا أَمْسَكَهَا وَإِنْ أَطْلَقَهَا ذَهَبَتْ»
عبداللہ بن عمر (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ ہصاحب قرآن کی مثال اس طرح ہے جیسے گھٹنے بندھے ہوئے اونت والا ہو اگر ان کی نگرانی کرے گا تو پھر انھیں محفوظ رکھے گا اور اگر وہ انھیں کھول دے گا تو وہ چلے جائیں گے۔