hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 177

.

موطأ الامام محمد

177
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «دَخَلْتُ عَلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ بِالْهَاجِرَةِ، فَوَجَدْتُهُ يُسَبِّحُ، فَقُمْتُ وَرَاءَهُ فَقَرَّبَنِي، فَجَعَلَنِي بِحِذَائِهِ عَنْ يَمِينِهِ، فَلَمَّا جَاءَ يَرْفَأُ تَأَخَّرْتُ فَصَفَفْنَا وَرَاءَهُ»
عتبہ کہتے ہیں کہ میں عمر بن خطاب (رض) کے پاس دو پہر کے وقت گیا، میں نے انھیں دیکھا کہ وہ نفل پڑھ رہے ہیں۔ پس میں ان کے پیجھے کھڑا ہوگیا ( میں ذرا دور کھڑا ہوا) تو انھوں مجھے قریب کرلیا اور اپنے دائیں جانب کرلیا ( کیونکہ میں بائیں طرف کھڑا ہوگیا تھا) پھر جب بیرفاء آگئے تو میں پیچھے ہٹ گیا اور ہم دونوں نے ان کے پیچھے صف بنالی۔