hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 178

.

موطأ الامام محمد

178
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، «أَنَّهُ قَامَ عَنْ يَسَارِ بْنِ عُمَرَ فِي صَلاتِهِ، فَجَعَلَنِي عَنْ يَمِينِهِ»
نافع (رح) کہتے ہیں کہ میں ابن عمر (رض) کے بائیں جانب کھڑا ہوگیا تو نہوں نے مجھے اپنے دائیں جانب کرلیا۔ (اس اثر کو امام مالک (رح) نے باب العمل فی صلوۃ الجماعۃ میں ذکر کیا ہے)