hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 180

.

موطأ الامام محمد

180
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَلْحَلَةَ الدُّؤَلِيِّ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ مَالِكِ بْنِ الْخَيْثَمِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ قَالَ: «أَحْسِنْ إِلَى غَنَمِكَ، وَأَطِبْ مُرَاحَهَا، وَصَلِّ فِي نَاحِيَتِهَا، فَإِنَّهَا مِنْ دَوَابِّ الْجَنَّةِ» . قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، لا بَأْسَ بِالصَّلاةِ فِي مُرَاحِ الْغَنَمِ، وَإِنْ كَانَ فِيهِ أَبْوَالُهَا وَبَعْرُهَا مَا أَكَلْتَ لَحْمَهَا فَلا بَأْسَ بِبَوْلِهَا
حمید بن مالک (رح) نے ابوہریرہ (رض) سے نقل کیا کہ انھوں نے فرمایا اپنی بکریوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو اور ان کے باڑ کو صاف ستھرا رکہا کرو اور ان کے ایک جانب نماز پڑھا کرو یہ جنت کے جانوروں میں سے ہے۔
قول محمد (رح) یہ ہے کہ ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں۔ بکریوں کے باڑے میں ایک طرف نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے اگرچہ اس میں ان کے پیشاب اور مینگنیاں پائی جائیں، ماکول اللحم جانوروں کے پیشاب میں کوئی حرج نہیں۔