hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 181

.

موطأ الامام محمد

181
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «لا يَتَحَرَّى أَحَدُكُمْ فَيُصَلِّيَ عِنْدَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَلا عِنْدَ غُرُوبِهَا»
نافع (رح) نے ابن عمر (رض) سے نقل کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا۔ تم میں سے کوئی شخص طلوع و غروبب شمس کے وقت نماز کا قصد نہ کرے۔ (اس روایت کو مؤطا امام مالک میں باب النہی عن الصلوۃ بعد الصبح میں ذکر کیا ہے)