hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 199

.

موطأ الامام محمد

199
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا عَطَاءُ الْخُرَاسَانِيُّ، قَالَ: قَالَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ «مَنْ أَجْمَعَ عَلَى إِقَامَةِ أَرْبَعَةِ أَيَّامٍ فلْيُتِمَّ الصَّلاةَ» . قَالَ مُحَمَّدٌ: وَلَسْنَا نَأْخُذُ بِهَذَا، يَقْصُرُ الْمُسَافِرُ حَتَّى يُجْمِعَ عَلَى إِقَامَةِ خَمْسَةَ عَشْرَ يَوْمًا، وَهُوَ قَوْلُ ابْنِ عُمَرَ، وَسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ.
عطاء خراسانی (رح) نے سعید بن المسیب کا قول نقل کیا ہے کہ جو شخص چار دن ٹھہرنے کا ارادہ رکلے جبکہ وہ مسافر ہو تو اب وہ نماز پوری پڑھے گا۔
قول محمد (رح) یہ ہے کہ ہم اس کو اخیا ار نہیں کرتے ، مسافر اس وقت تک قصر کرتا رہے گا یہاں تک کہ یکبارگی پندرہ دن اقامت کی نیت کرے اور یہی ابن عمر (رض) اور سعید بن جبیر اور سعید بن المسیب کا قول ہے۔