hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 21

.

موطأ الامام محمد

21
Muawtta Imam Muhammad
قَالَ مُحَمَّدٌ , أَخْبَرَنَا سَلَّامُ بْنُ سُلَيْمٍ الْحَنَفِيُّ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ، عَنْ أَبِي قَيْسٍ، عَنْ أَرْقَمَ بْنِ شُرَحْبِيلَ، قَالَ: " قُلْتُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ: إِنِّي أَحُكُّ جَسَدِي وَأَنَا فِي الصَّلاةِ فَأَمَسُّ ذَكَرِي، فَقَالَ: إِنَّمَا هُوَ بِضْعَةٌ مِنْكَ "
ارقم شرحبیل نے نقل کیا کہ میں نے عبداللہ بن مسعود (رض) سے سوال کیا کہ میں دوران نماز اپنے جسم کو خارش کرتے ہوئے شرمگاہ کو چھولوں تو کیا حکم ہے۔ انھوں نے فرمایا وہ تمہارے جسم کا ایک ٹکڑا ہے۔