hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 210

.

موطأ الامام محمد

210
Muawtta Imam Muhammad
قَالَ مُحَمَّدٌ , أَخْبَرَنَا أَبُو حَنِيفَةَ، عَنْ حُصَيْنٍ، قَالَ: «كَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ يُصَلِّي التَّطَوُّعَ عَلَى رَاحِلَتِهِ أَيْنَمَا تَوَجَّهَتْ بِهِ، فَإِذَا كَانَتِ الْفَرِيضَةِ، أَوِ الْوِتْرِ نَزَلَ فَصَلَّى»
مجاہد (رح) نے بیان کیا کہ عبداللہ بن عمر (رض) سفر میں دو رکعت فرض کے ساتھ بعد یا پہلے کسی نفل کا اضافہ نہ کرتے تھے اور تمام رات سواری پر عبادت کرتے، طلوع سحر سے کچھ دیر پہلے سواری سے اتر کر زمین پر وتر ادا کرتے، جب رات کو کہیں قیام فرما ہوتے تو تمام رارت عبادت میں گزارتے۔