hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 217

.

موطأ الامام محمد

217
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، كَانَ يَقُولُ: «مَنْ صَلَّى صَلاةَ الْمَغْرِبِ، أَوِ الصُّبْحِ، ثُمَّ أَدْرَكَهُمَا، فَلا يُعِيدُ لَهُمَا غَيْرَ مَا قَدْ صَلاهُمَا»
نافع (رح) ابن عمر (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ جو شخص مغرب یا صبح کی نماز پڑھ چکا ہو، پھر وہ جماعت کو پالے تو انھیں دوبارہ نہ پڑھے۔