hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 273

.

موطأ الامام محمد

273
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ قَالَ: «لا يَقْطَعُ الصَّلاةَ شَيْءٌ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهِ نَأْخُذُ، لا يَقْطَعُ الصَّلاةَ شَيْءٌ مِنْ مَارٍّ بَيْنَ يَدَيِ الْمُصَلِّي، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، رَحِمَهُ اللَّهُ
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ نماز کو کسی چیز کا گزرنا قطع نہیں کرتا۔
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں۔ نمازی کے سامنے سے کسی گزرنے والے کے گزرنے سے نماز منقطع نہیں ہوتی اور یہی امام ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے۔