hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 274

.

موطأ الامام محمد

274
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا عَامِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ الزُّرَقِيِّ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ السُّلَمِيِّ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمُ الْمَسْجِدَ، فَلْيُصَلِّ رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يَجْلِسَ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: هَذَا تَطَوُّعٌ وَهُوَ حَسَنٌ، وَلَيْسَ بِوَاجِبٍ
ابو قتادہ انصاری (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب تم میں سے کوئی مسجد میں ن داخل ہو تو بیٹھنے سے قبل دو رکعت نماز پڑھے۔ ( اس روایت کو امام مالک (رح) نے باب تحیۃ المسجد میں ذکر کیا ہے) ۔
قول محمد (رح) یہ ہے : یہ نماز نفل ہے اور بہتر ہے واجب نہیں ہے۔