hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 276

.

موطأ الامام محمد

276
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، «أَنَّهُ أُغْمِيَ عَلَيْهِ، ثُمَّ أَفَاقَ، فَلَمْ يَقْضِ الصَّلاةَ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ إِذَا أُغْمِيَ عَلَيْهِ أَكْثَرَ مِنْ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ، وَأَمَّا إِذَا أُغْمِيَ عَلَيْهِ يَوْمًا وَلَيْلَةً، أَوْ أَقَلَّ قَضَى صَلاتَهُ
ابن عمر (رض) سے روایت ہے کہ اپر بیہوشی طاری ہوئی پھر ان کو افاقہ ہوگیا تو انھوں نے نماز کو قضاء نہ کیا۔
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں جب کہ ایک دن رات سے زیادہ بےہوشی واقع ہو۔ اگر بےہوشی ایک دن یا ایک رات یا اس سے کم ہے تو وہ نماز قضاء کرے گا۔