hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 277

.

موطأ الامام محمد

277
Muawtta Imam Muhammad
بَلَغَنَا، عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ، «أَنَّهُ أُغْمِيَ عَلَيْهِ أَرْبَعَ صَلَوَاتٍ، ثُمَّ أَفَاقَ فَقَضَاهَا» ، أَخْبَرَنَا بِذَلِكَ أَبُو مَعْشَرٍ الْمَدِينِيُّ، عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِهِ
عمارر بن یاسر (رض) کے متعلق ہمیں روایت پہنچی ہے کہ ان پر چار نمازیں بےہوشی طاری رہی پھر ان کو افاقہ ہوا تو انھوں نے ان نمازوں کو قضاء کیا۔ یہ روایت ہمیں ابو معشر مدینی نے حضرت عمار (رض) کے بعض احباب کے واسطہ سے بیان کی۔