hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 278

.

موطأ الامام محمد

278
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، قَالَ: «إِذَا لَمْ يَسْتَطَعِ الْمَرِيضُ السُّجُودَ، أَوْمَى بِرَأْسِهِ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، وَلا يَنْبَغِي لَهُ أَنْ يَسْجُدَ عَلَى عُودٍ، وَلا شَيْءٍ يُرْفَعُ إِلَيْهِ، وَيَجْعَلُ سُجُودَهُ أَخْفَضَ مِنْ رُكُوعِهِ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، رَحِمَهُ اللَّهُ
نافع بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر (رض) نے فرمایا جب مریض سجدہ کی طاقت نہ رکھتا ہو تو وہ سر سے اشارہ کرے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں۔ نمازی کو کسی لکڑی یا کسی چیز بلند چیز پر ، سجدہ جائز نہیں بلکہ وہ اشارہ کرے اور سجدہ کا اشارہ رکوع سے ذرا جھکا اہوا ہو۔ یہی امام ابوحنیفہ رحہ اللہ کا قول ہے۔