hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 290

.

موطأ الامام محمد

290
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ الزُّرَقِيِّ، أَخْبَرَنِي أَبُو حُمَيْدٍ السَّاعِدِيُّ، قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، كَيْفَ نُصَلِّي عَلَيْكَ؟ قَالَ: " قُولُوا: [ص:105] اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى أَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى أَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ "
عمرو بن سلیم زرقی (رح) کہتے ہیں کہ مجھے ابو حمید ساعدی (رض) نے خبر دی کہ صحابہ کرام (رض) عنہم نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سوال کیا ہم آپ پر صلوۃ کیسے بھیجیں۔ اس پر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہو اللہم صلی علی محمد وعلی آلہ و اصحابہ و ازواجہ وذریاتہ کما صلیت علی ابراہم وبارک علی محمد وعی ازواجہ وذریاتہ کما بارکت علی ابراہیم انک حمید مجید
(اس روایت کو امام مالک (رح) نے باب ما جاء فی الصلوۃ علي النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں ذکر کیا ہے)